
فیس بک تحفظ پر منافع کو ترجیح دیتا ہے، سابق کارکن کا کانگریس کی سماعت میں الزام
فرانسس ہاوگن نے کانگریس کے سامنے فیس بک کی اندرونی ریسرچ دستاویزات کے ہزاروں صفحات پیش کئے، جنہیں انہوں نے فیس بک کی سوک انٹیگرٹی یونٹ سے اپنی ملازمت سے رخصت ہونے سے قبل خفیہ طور پر نقل کیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lbo6sh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lbo6sh
0 Response to "فیس بک تحفظ پر منافع کو ترجیح دیتا ہے، سابق کارکن کا کانگریس کی سماعت میں الزام"
Post a Comment