
افغانستان سے تمام امریکی شہریوں کو نکالنے کےعہد پر قائم ہیں، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف نے کہا ہے کہ، "اگر امریکی شہری افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں تو ہم انہیں نکالنے کے راستے ڈھونڈیں گے اور امکانی طور پر ان کے لیے قطر کے راستے پروازیں بحال کی جا سکتی ہیں"۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zKDMrv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zKDMrv
0 Response to "افغانستان سے تمام امریکی شہریوں کو نکالنے کےعہد پر قائم ہیں، وائٹ ہاؤس"
Post a Comment