-->
’بائیڈن کو جب بھی موقع ملے عمران خان کو کال کریں‘

’بائیڈن کو جب بھی موقع ملے عمران خان کو کال کریں‘

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے وزیرِ اعظم کے مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف نے پاکستانی سفارت خانے میں پریس کانفرنس کے موقع پر وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ کے صدر کا پاکستان کے وزیرِ اعظم کو کال نہ کرنا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yxBpYj

Related Posts

0 Response to "’بائیڈن کو جب بھی موقع ملے عمران خان کو کال کریں‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3