-->
امریکہ کے لیے پاکستان کی اہمیت چین کے تناظر میں ہے، تجزیہ کار

امریکہ کے لیے پاکستان کی اہمیت چین کے تناظر میں ہے، تجزیہ کار

واشنگٹن کے تھنک ٹینک مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ سے منسلک سید محمد علی کہتے ہیں کہ امریکہ کے لیے پاکستان کی اہمیت چین کے تناظر میں ہے، وی او اے اردو کی صباہ شاہ خان کے ساتھ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکہ پوری دنیا کو ہی چین کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zNKPdFJ

Related Posts

0 Response to "امریکہ کے لیے پاکستان کی اہمیت چین کے تناظر میں ہے، تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3