-->
چین کو جبر سے کیسے روکیں؟ بلنکن کی ایغور مسلمانوں سے آن لائن مشاوت

چین کو جبر سے کیسے روکیں؟ بلنکن کی ایغور مسلمانوں سے آن لائن مشاوت

ترجمان محکمۂ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکہ نے بہت واضح انداز میں بڑے تواتر کے ساتھ چین کی طرف سے ان خلاف ورزیوں، سنکیانگ میں جاری نسل کشی پر بات کی ہے۔ اور جب امریکہ مناسب سمجھے گا مزید اقدامات بھی کیے جائیں گے تاکہ جو کچھ چین میں ہو چکا ہے اس کے ذمہ دار حکام کو جواب دہ ٹھیرایا جا سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VjcfOC

Related Posts

0 Response to "چین کو جبر سے کیسے روکیں؟ بلنکن کی ایغور مسلمانوں سے آن لائن مشاوت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3