-->
امریکی سفارت خانے پر حملہ، واشنگٹن کا مزید فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

امریکی سفارت خانے پر حملہ، واشنگٹن کا مزید فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق عراق سے سفارتی عملے کو واپس بلانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر 750 فوجی عراق روانہ کیے جائیں گے۔ ضرورت پڑنے پر آئندہ چند روز میں چار ہزار اہلکار خطے میں بھیجے جا سکتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QChT8w

Related Posts

0 Response to "امریکی سفارت خانے پر حملہ، واشنگٹن کا مزید فوجی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3