
عراق اور شام میں 'ایرانی ملیشیا' کے خلاف کارروائی کامیاب رہی: امریکہ
عراق میں اتوار کو کی جانے والی امریکی فضائی کارروائی میں کم از کم 25 جنگجو ہلاک اور لگ بھگ 55 زخمی ہوئے ہیں۔ وزیرِ دفاع مارک ایسپر کے مطابق صدر ٹرمپ کو حالیہ فضائی کارروائی سے آگاہ کر دیا ہے، ملیشیا کے خلاف مزید کارروائی بھی کی جا سکتی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36fcRFG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36fcRFG
0 Response to "عراق اور شام میں 'ایرانی ملیشیا' کے خلاف کارروائی کامیاب رہی: امریکہ"
Post a Comment