
امریکہ میں فوجی اڈہ افغان جنگ میں مدد کرنے والوں کی میزبانی کے لیے تیار
محکمۂ خارجہ اور پینٹگان کے عہدیداروں نے پیر کے روز بتایا کہ دو ہزار پانچ سو کے قریب افغان شہریوں کی پہلی کھیپ کو ورجینیا میں فورٹ لی لایا جائے گا۔ یہ فوجی اڈاہ امریکی کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل سے 216 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kAqrxb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kAqrxb
0 Response to "امریکہ میں فوجی اڈہ افغان جنگ میں مدد کرنے والوں کی میزبانی کے لیے تیار"
Post a Comment