-->
امریکہ میں 'آئیڈا' طوفان اور سیلاب کی تباہ کاریاں

امریکہ میں 'آئیڈا' طوفان اور سیلاب کی تباہ کاریاں

امریکہ کی پانچ مشرقی ریاستیں آئیڈا نامی طوفان کے زیرِ اثر ہیں جہاں شدید بارشوں کے بعد شہریوں کو سیلاب کی صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑا۔ سیلابی پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا جس کے نتیجے میں کئی گھر پانی میں بہہ گئے۔ متاثرہ ریاستوں نیویارک، نیو جرسی، میری لینڈ، پینسلوینیا اور کنیٹیکٹ میں مختلف حادثات و واقعات کے نتیجے میں 45 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے نیویارک اور نیوجرسی کو آفت زدہ ریاستیں قرار دیا ہے۔  

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yIBWG4

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں 'آئیڈا' طوفان اور سیلاب کی تباہ کاریاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3