
حالات سے مجبور بے گھر امریکیوں کی مدد کرنے والا ادارہ
گزشتہ برس کرونا بحران نے امریکہ میں بھی بہت سے لوگوں کو بے روز گار کر دیا تھا۔ ریاست ورجینیا کی فئیر فیکس کاؤنٹی ایک نجی ادارے 'دی لیمب سینٹر' کے تعاون سے ایسے بے گھر افراد کو کام کے ساتھ دیگر سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ دیکھیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W5HVYh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W5HVYh
0 Response to "حالات سے مجبور بے گھر امریکیوں کی مدد کرنے والا ادارہ"
Post a Comment