-->
امریکہ: الاسکا میں برسوں پرانے درخت ایک کیڑے کی نذر

امریکہ: الاسکا میں برسوں پرانے درخت ایک کیڑے کی نذر

امریکہ کی ریاست الاسکا کا ایک بڑا رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے جہاں لاکھوں ایکڑ پر لگے برسوں پرانے درخت ایک چھوٹے سے کیڑے کی وجہ سے مر رہے ہیں۔ اس مسئلے کے سامنے انتظامیہ بھی بے بس نظر آتی ہے۔ مزید جانیے سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iWZscB

Related Posts

0 Response to "امریکہ: الاسکا میں برسوں پرانے درخت ایک کیڑے کی نذر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3