-->
امریکہ میں ارب پتیوں پر نئے ٹیکس کی تجویز

امریکہ میں ارب پتیوں پر نئے ٹیکس کی تجویز

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ بجٹ میں دس کروڑ ڈالر سے زیادہ دولت رکھنے والے گھرانوں پر کم ازکم 20 فی صد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ ملک میں اس وقت ارب پتی افراد اپنی مجموعی آمدنی پر اوسطاً آٹھ فی صد ٹیکس دیتے ہیں۔ ماہرین سمجھتے ہیں کہ اس مجوزہ قانون کے اس سال منظور ہونے کا امکان کم ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3wYOLGX

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں ارب پتیوں پر نئے ٹیکس کی تجویز"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3