
امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، بلند درجۂ حرارت کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے
امریکہ میں موسمیات کی قومی سروس کے مطابق گرمی کی شدید لہر میں ریاست اوریگون کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں پیر کو درجۂ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جو اس شہر کا اب تک کا ریکارڈ کیا گیا سب سے زیادہ درجۂ حرارت ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dIMI7Z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dIMI7Z
0 Response to "امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، بلند درجۂ حرارت کے کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے"
Post a Comment