
امریکی فوج کے تربیتی مراکز میں جنسی زیادتی کے واقعات میں 25 فی صد اضافہ
پینٹاگون کے مطابق تعلیمی سال 19-2018 میں تین ملٹری اکیڈمیز میں جنسی زیادتی کے 149 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ واقعات اُن اکیڈمیز میں پیش آئے ہیں جہاں مستقبل کے فوجی افسران تیار ہو رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GD6gJP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GD6gJP
0 Response to "امریکی فوج کے تربیتی مراکز میں جنسی زیادتی کے واقعات میں 25 فی صد اضافہ"
Post a Comment