
امریکہ میں معذور افراد کی زندگی کتنی آسان ہے؟
امریکہ میں تقریباً چھ کروڑ افراد کسی نہ کسی قسم کی معذوری کا شکار ہیں۔ ان افراد کے لیے خصوصی قوانین بھی موجود ہیں۔ امریکہ میں معذور افراد کے حقوق کیا ہیں اور امریکی حکومت اور معاشرہ ان افراد کی زندگی آسان بنانے کے لیے انہیں کون کون سی سہولتیں فراہم کرتے ہیں؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اس وی لاگ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3A9zSca
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3A9zSca
0 Response to "امریکہ میں معذور افراد کی زندگی کتنی آسان ہے؟"
Post a Comment