-->
امریکی سینیٹ نے ملک کی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج کی نامزدگی کی توثیق کر دی

امریکی سینیٹ نے ملک کی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج کی نامزدگی کی توثیق کر دی

اکثریتی ڈیموکریٹ پارٹی کی لیڈر چک شومر نے کہا کہ قریشی امریکی تاریخ میں پہلے مسلمان فیڈرل جج ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں نہ صرف اپنی آبادی کے تنوع بلکہ پیشہ وارانہ تنوع کو بھی وسعت دینا چاہیے اور زاہد قریشی اس کی ایک توانا مثال ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3vdkVT0

Related Posts

0 Response to "امریکی سینیٹ نے ملک کی تاریخ کے پہلے مسلمان فیڈرل جج کی نامزدگی کی توثیق کر دی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3