
امریکہ میں ریل کا نظام کمزور کیوں پڑ رہا ہے؟
امریکہ کا فریٹ ریل سسٹم معیشت کے لیے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کمپنیاں منافع کی شرح کو برقرار رکھنے کے لیے افرادی قوت میں کمی کر رہی ہیں جس کے خلاف ملازمین کے احتجاج اور ہڑتال کی دھمکی کے بعد صدر کو مداخلت کرنا پڑی ہے۔ تفیصلات جانیے صباہ شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yaibhx8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/yaibhx8
0 Response to "امریکہ میں ریل کا نظام کمزور کیوں پڑ رہا ہے؟"
Post a Comment