
گن کنٹرول کیسے ہو؟ ڈیموکریٹ اور ری پبلیکن گورنروں کی سوچ یکسر مختلف
ریاست پنسلوانیا کے گورنر، ٹام ولف نے جمعے کے دن فلاڈیلفیا میں گن کنٹرول کے حامیوں کے احتجاجی جلوس میں شرکت کی، جس میں مظاہرین نے ری پبلیکن قانون سازوں کی جانب سے گن کنٹرول کی قانون سازی کی منظوری کے خلاف اختیار کردہ موقف کی مذمت کی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AJ6Z3UH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/AJ6Z3UH
0 Response to "گن کنٹرول کیسے ہو؟ ڈیموکریٹ اور ری پبلیکن گورنروں کی سوچ یکسر مختلف"
Post a Comment