-->
ماس شوٹنگ کے سنگین واقعات پر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہیں: بائیڈن

ماس شوٹنگ کے سنگین واقعات پر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہیں: بائیڈن

ٹیکساس کے ایلمنٹری اسکول کے دورے کے بعد صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو آتشیں ہتھیاروں کے بہتر انتظام کے لیے نئے قانونی بل کو پاس کرنے پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔ ان اقدامات میں آتشیں ہتھیار خریدنے والوں کے ریکارڈ کی چھان بین اور دوسرے اقدامات بھی شامل ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UeDyMpA

Related Posts

0 Response to "ماس شوٹنگ کے سنگین واقعات پر مخالفین بھی سوچنے پر مجبور ہیں: بائیڈن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3