
کینیڈا حملہ: 'سلمان کے نام سے اسکالر شپ شروع کریں گے'
کینیڈا میں ٹرک حملے میں جان سے جانے والے پاکستانی نژاد خاندان کی یاد میں امریکہ میں فاتحہ خوانی کی گئی۔ امریکی ریاست مشی گن میں ہونے والی اس دعائیہ تقریب میں مسلم کمیونٹی نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکا کے کیا تاثرات تھے؟ جانیے آفتاب بوڑکا کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iNOM1B
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iNOM1B
0 Response to "کینیڈا حملہ: 'سلمان کے نام سے اسکالر شپ شروع کریں گے'"
Post a Comment