
کینیڈا اور امریکہ کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر اتفاق
نیا معاہدہ 'نافٹا' کی جگہ لے گا جو امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کے مابین آزاد تجارت کا معاہدہ ہے۔ 'نافٹا' 1994ء میں طے پایا تھا جس میں شامل تینوں ممالک کے مابین تجارت کا سالانہ حجم 12کھرب ڈالر کے لگ بھگ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IuN4ht
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IuN4ht
0 Response to "کینیڈا اور امریکہ کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر اتفاق"
Post a Comment