
ایف بی آئی کا کیوینو پر الزام لگانے والی دوسری خاتون سے رابطہ
ڈبورا رمریز نے 23 ستمبر کی 'نیویارکر میگزین' میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں الزام لگایا تھا کہ طالب علموں کی ایک پارٹی میں شراب کی محفل کے دوران کیوینو نے اُن کے سامنے اپنے کپڑے اتار دیے تھے، جنھیں دھکا دے کر اُنھوں نے اپنے سے دور کیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QdSmAG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QdSmAG
0 Response to "ایف بی آئی کا کیوینو پر الزام لگانے والی دوسری خاتون سے رابطہ"
Post a Comment