
جنسی زیادتی کے الزام کی چھان بین کے بعد نامزدگی کی توثیق زیر غور لانے پر اتفاق
ریپبلیکن سینیٹر Jeff Flake نے پہلے انکے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن، جب مبینہ جنسی زیادتی کی شکار ہونے والی دو خواتین نے کیوینو کا معاملہ اٹھایا تو سینیٹر نے اپنی حمایت مشروط کردی
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NRsCNQ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NRsCNQ
0 Response to "جنسی زیادتی کے الزام کی چھان بین کے بعد نامزدگی کی توثیق زیر غور لانے پر اتفاق"
Post a Comment