-->
پاکستانی سیاست دان امریکی شہر ہیوسٹن کا دورہ کیوں کرتے ہیں؟​

پاکستانی سیاست دان امریکی شہر ہیوسٹن کا دورہ کیوں کرتے ہیں؟​

امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کا دورہ امریکہ آنے والے تقریباً ہر بڑے پاکستانی رہنما کے سفر کا لازمی حصہ ہوتا ہے۔ حال ہی میں امریکہ آنے والے پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور کے دورے کا مرکز بھی ہیوسٹن تھا۔ ہیوسٹن کو پاکستانی رہنما اس قدر اہمیت کیوں دیتے ہیں۔ دیکھیے مونا کاظم شاہ کی رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c90jEs

Related Posts

0 Response to "پاکستانی سیاست دان امریکی شہر ہیوسٹن کا دورہ کیوں کرتے ہیں؟​"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3