
گوانتانامو کے قیدیوں کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں مظاہرہ
سٹیفن لین کا کہنا تھا کہ میں اس ناانصافی کو درست کرنے کے لیے جو کچھ کر سکتا ہوں وہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں، جو ہم گوانتانامو میں قید افراد کے ساتھ کر رہے ہیں ۔ ان میں سے کچھ بغیر کوئی جرم عائد کیےکئی دہائیوں سے قید ہیں جو کہ غیر قانونی ہےاور آئین کے مطابق نہیں ہے، یہ غیر اخلاقی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lBSgJ7E
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lBSgJ7E
0 Response to "گوانتانامو کے قیدیوں کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں مظاہرہ"
Post a Comment