-->
امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا اورٹیکنالوجی کے استعمال پر خدشات میں اضافہ

امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا اورٹیکنالوجی کے استعمال پر خدشات میں اضافہ

پچھلے مہینے امریکی حکومت نے سرکاری آلات سے ٹک ٹاک سوشل میڈیا ایپ جسے 100 ملین سے زیادہ امریکی استعمال کرتے ہیں، پر پابندی لگانے کے منصوبوں کوآگے بڑھایا ۔ کچھ امریکی قانون سازوں نے امریکی صدرجو بائیڈن سے ملک بھراس میں سوشل میڈیا ایپ کے استعمال پرپابندی لگانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GbYvNH8

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت چینی سوشل میڈیا اورٹیکنالوجی کے استعمال پر خدشات میں اضافہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3