-->
پاکستان میں امریکی فوجی اڈوں کی قیاس آرائیاں، معاملہ کیا ہے؟

پاکستان میں امریکی فوجی اڈوں کی قیاس آرائیاں، معاملہ کیا ہے؟

امریکہ میں 'انڈو پیسیفک' امور کے معاون وزیرِ دفاع ڈیوڈ ہیلوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی ہے جب کہ پاکستانی دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکہ کی کوئی ایئربیس نہیں اور اس بارے میں کی جانے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ معاملے کے حقائق جانتے ہیں ایاز گل سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bVhXLY

Related Posts

0 Response to "پاکستان میں امریکی فوجی اڈوں کی قیاس آرائیاں، معاملہ کیا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3