
چین جارحانہ رویے اور شمالی کوریا انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہے: امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
بلنکن نے شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام کو خطے اور دنیا کے لیے ایک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ جنوبی کوریا اور جاپان اور دیگر اتحادیوں کے ساتھ مل کر شمالی کوریا کو جوہری اسلحے سے پاک کرنے کی کوشش کرے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38QsLJD
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38QsLJD
0 Response to "چین جارحانہ رویے اور شمالی کوریا انسانی حقوق کی پامالی سے باز رہے: امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ"
Post a Comment