-->
سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، زیلنسکی کا شکوہ

سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، زیلنسکی کا شکوہ

زیلنسکی نے کہا کہ روسی فوج اور جنھوں نے یوکرین میں جنگی جرائم کرنے کے احکامات دیے ان سب کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے''۔ ایک ہی روز قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے مطالبہ کیا کہ جنگی جرائم پر روسی  صدر ولادیمیر پوٹن  کے خلاف مقدمہ چلایا جائے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WxSYVtb

Related Posts

0 Response to "سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، زیلنسکی کا شکوہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3