
وزیر خارجہ پومپیو کا افغان امن معاہدے پر دستخط سے انکار، ٹائم میگزین
خلیل زاد کے ساتھ معاہدے کی بریفنگز میں شرکت کرنے والے ایک افغان عہدے دار نے بتایا کہ کوئی بھی شخص معاہدے پر کھل کر بات کرنے پر تیار نہیں ہے۔ یہ معاہدہ کلی طور پر توقعات پر مبنی ہے۔ معاہدے میں اعتماد دکھائی نہیں دے رہا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32AMZSp
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32AMZSp
0 Response to "وزیر خارجہ پومپیو کا افغان امن معاہدے پر دستخط سے انکار، ٹائم میگزین"
Post a Comment