daily news امریکہ - وائس آف امریکہ امریکہ میں سرمائی طوفان: کرونا ویکسی نیشن مہم بھی متاثر By amazon Tuesday, February 2, 2021 Comment Edit ریاست کنٹیکی کے گورنر نیڈ لیمونٹ کا کہنا ہے کہ سرمائی طوفان کے باعث پیر کو 10 ہزار افراد کو ویکسین نہیں لگائی جا سکی جب کہ ریاست کو ویکسین کی ہفتہ وار سپلائی بھی نہیں مل سکی۔ from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36Ba3oj Related Postsامریکہ میں پیٹرول کی قیمت 4 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئیامریکہ: سپریم کورٹ کے لیے پہلی سیاہ فام خاتون جج کی نامزدگی امید کا پیغامامریکہ کے سابق فوجیوں کا یوکرین میں بطور رضاکار لڑنے کا اعلانیوکرین کو امریکہ کی جانب سے 10 ارب ڈالرز کی فوجی اور انسانی امداد ملنے کا امکان
0 Response to "امریکہ میں سرمائی طوفان: کرونا ویکسی نیشن مہم بھی متاثر"
Post a Comment