-->
امریکہ کی کئی ریاستوں میں ہر طرف برف ہی برف

امریکہ کی کئی ریاستوں میں ہر طرف برف ہی برف

امریکہ میں سرمائی طوفان سے نیویارک شہر میں شدید برف باری کے بعد نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ نیویارک کے مینہیٹن پارک میں 13 انچ جب کہ نیو جرسی کے بعض علاقوں میں 16 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ سرمائی طوفان نے اب شمالی علاقوں کا رُخ کر لیا ہے جہاں کے شہریوں کو حکام کی جانب سے انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oGLvk6

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی کئی ریاستوں میں ہر طرف برف ہی برف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3