
امریکہ: سپریم کورٹ کے لیے پہلی سیاہ فام خاتون جج کی نامزدگی امید کا پیغام
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے 2020 میں اپنی صدارتی مہم کے دوران عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ریاست کی جانب سے عوام کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے پہلا وکیل نامزد کرنے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون سیاہ فام کو بینچ کے لیے نامزد کریں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UAZQ3jl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UAZQ3jl
0 Response to "امریکہ: سپریم کورٹ کے لیے پہلی سیاہ فام خاتون جج کی نامزدگی امید کا پیغام"
Post a Comment