
امریکہ کے سابق فوجیوں کا یوکرین میں بطور رضاکار لڑنے کا اعلان
امریکہ میں قائم یوکرین کے سفارت خانے نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اب تک تین ہزار امریکی رضاکاروں نے ان کے ملک کی جانب سے مدد کی اپیل کا جواب دیا ہے۔ اس کے علاوہ اور بہت سے ممالک سے، جن میں سابق سوویت ممالک جارجیا اور بیلاروس بھی شامل ہیں، رضاکاروں نے یوکرین کا دفاع کرنے کے لیے خدمات پیش کی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/twQ60cP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/twQ60cP
0 Response to "امریکہ کے سابق فوجیوں کا یوکرین میں بطور رضاکار لڑنے کا اعلان"
Post a Comment