
امریکہ: کئی ریاستوں میں شدید سردی اور برف باری، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، ٹریفک حادثات
ایک اندازے کے مطابق اس وقت تقریباً 15 کروڑ امریکی موسم سرما کے طوفان یا اس کے ممکنہ خطرے کی زد میں ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے ساحلی علاقوں سے لے کر ٹیکساس اور الاسکا تک کے علاقے سردی کی شدت سے متاثر ہوئے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jSvTt3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jSvTt3
0 Response to "امریکہ: کئی ریاستوں میں شدید سردی اور برف باری، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، ٹریفک حادثات"
Post a Comment