-->
امریکہ میں غیر ملکی طلبہ رمضان کیسے منا رہے ہیں؟

امریکہ میں غیر ملکی طلبہ رمضان کیسے منا رہے ہیں؟

گھر والوں کے ساتھ افطار، دوستوں کے ساتھ سحری کے پروگرامز، مسجد سے اذانوں کی آواز اور مغرب کے وقت سڑکوں پر کھجور اور شربت بانٹتے بےلوث افراد نہ ہوں تو رمضان کچھ پھیکا لگتا ہے۔ اپنے گھروں سے سینکڑوں میل دور امریکہ میں تعلیم حاصل والے مسلمان طلبہ کے لیے رمضان میں رونق کا سماں کیسے پیدا کیا جا رہا ہے ہیں، جاننے کے لیے چلتے ہیں ندا سمیر کے ساتھ پرنسٹن یونیورسٹی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34zBSdH

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں غیر ملکی طلبہ رمضان کیسے منا رہے ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3