
پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف سے ملاقاتوں میں کیا معاملات زیر بحث ہیں؟
پاکستانی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے گزشتہ ہفتے واشنگٹن کے دورے میں پاکستان نے آئى ایم ایف سے اپنے چھ ارب ڈالر کے پروگرام کی توسیع کی درخواست کی تھی۔ جس کے لیے مئى میں آئى ایم ایف کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور آئى ایم ایف کی تکنیکی ٹیموں کی ملاقاتوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ ان ملاقاتوں کی تفصیل جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9VhgqLd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/9VhgqLd
0 Response to "پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف سے ملاقاتوں میں کیا معاملات زیر بحث ہیں؟"
Post a Comment