
پاکستان کا امریکہ پر افغان امن معاہدے پر نظرِ ثانی کو جلد حتمی شکل دینے پر زور
پاکستان کے افغانستان میں تعینات سفارت کار منصور احمد خان نے بائیڈن انتظامیہ کو تجویز دی ہے کہ وہ طالبان کے ساتھ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا سے متعلق معاہدے میں طے کردہ وقت میں طالبان سے مشاورت کیے بغیر ردو بدل نہ کرے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aZH7sU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3aZH7sU
0 Response to "پاکستان کا امریکہ پر افغان امن معاہدے پر نظرِ ثانی کو جلد حتمی شکل دینے پر زور"
Post a Comment