
امریکہ کے ایوانِ نمائندگان سے 1.9 ٹریلین ڈالر کا کرونا ریلیف پیکیج منظور
ڈیموکریٹک پارٹی کا موقف تھا کہ امریکی معیشت کا پہیہ چلانے کے لیے یہ امدادی پیکج بہت ضروری ہے۔ امریکہ میں عالمی وبا کی وجہ سے اب تک 5 لاکھ 10 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ری پبلکن پارٹی کا موقف ہے کہ 1900 ارب ڈالر کا امدادی پیکج بہت مہنگا پیکج ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NJI2oq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NJI2oq
0 Response to "امریکہ کے ایوانِ نمائندگان سے 1.9 ٹریلین ڈالر کا کرونا ریلیف پیکیج منظور"
Post a Comment