
امریکہ: رکن کانگریس الہان عمر کو خارجہ امور کی کمیٹی سے نکالنے کی قرار داد منظور
الہان عمر کانگریس کے لیے منتخب ہونے والی پہلی دو مسلم خواتین میں شامل ہیں۔ وہ ایوان میں حجاب پہننے والی پہلی خاتون بھی ہیں جنہیں مذہب کی بنیاد پر ایوان میں حجاب پہننے کی اجازت دینے کے لیے قواعد میں تبدیلی کی گئی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/imX0Vyb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/imX0Vyb
0 Response to "امریکہ: رکن کانگریس الہان عمر کو خارجہ امور کی کمیٹی سے نکالنے کی قرار داد منظور"
Post a Comment