-->
امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی متاثر

امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی متاثر

امریکہ کی مختلف ریاستیں اس وقت شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ہیں اور ٹیکساس میں حال ہی میں آنے والے برفانی طوفان سے معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ برف باری کی وجہ سے لاکھوں شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔  جمعرات کو ٹیکساس، آرکنساس، مسی سپی اور ٹینیسی میں ساڑھے چار لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم تھے۔ خبر رساں 'اے ایف پی' کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے پیش آنے والے حادثات میں 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/L9avFTk

Related Posts

0 Response to "امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی متاثر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3