
کیپٹل ہل حملہ: امریکہ میں مقیم تارکینِ وطن کیا سوچ رہے ہیں؟
امریکہ میں رہنے کی خواہش رکھنے والے بہت سے لوگوں کے لیے یہاں ایک کشش اس ملک کا مستحکم جمہوری نظام ہے۔ لیکن کانگریس کی عمارت پر سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے نے امریکہ میں مقیم تارکینِ وطن کو حیران ہی نہیں بلکہ پریشان بھی کیا ہے۔ دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oJT7T3
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oJT7T3
0 Response to "کیپٹل ہل حملہ: امریکہ میں مقیم تارکینِ وطن کیا سوچ رہے ہیں؟"
Post a Comment