
بائیڈن انتظامیہ کاسعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی ہٹانے پر غور
دو ذرائع کے مطابق امریکہ کی اندرونی بات چیت غیر رسمی ہے اور ابتدائی مرحلے میں ہے اور فوری طور پر کسی فیصلے کے آثار نہیں ہیں۔ جبکہ ایک امریکی عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ ’ فی الوقت‘ سعودی عرب کے ساتھ جنگی ہتھیاروں کی فروخت پر کوئی بات چیت نہیں چل رہی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cwnMbOP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cwnMbOP
0 Response to "بائیڈن انتظامیہ کاسعودی عرب کو اسلحے کی فروخت پر پابندی ہٹانے پر غور"
Post a Comment