
امریکہ میں کرونا ویکسین کی منظوری کی درخواستیں زیرِ غور
امریکہ کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کے عام استعمال سے متعلق فیصلہ آئندہ چند روز دے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی ویکسین کی ہنگامی بنیادوں پر منظوری نئی بات نہیں اور کرونا ویکسین کی تیاری کے مراحل میں حکام کو مستقل اعتماد میں لیا گیا ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L6IYRZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2L6IYRZ
0 Response to "امریکہ میں کرونا ویکسین کی منظوری کی درخواستیں زیرِ غور"
Post a Comment