پاکستان میں ’ایکس‘ تک رسائی میں مشکلات پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا،’’امریکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹر نیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتا ہے۔ جس میں پلیٹ فارمز کی سب کو دستیابی اور لوگوں کی ایک دوسرے سے بات چیت بھی شامل ہے۔‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XUj1MKC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XUj1MKC
0 Response to "پاکستان میں ’ایکس‘ تک رسائی میں مشکلات پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل"
Post a Comment