-->
عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو فلسطینی سرزمین چھوڑنے کا حکم نہ دے: امریکہ

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو فلسطینی سرزمین چھوڑنے کا حکم نہ دے: امریکہ

بین الاقوامی عدالت انصاف، اقوام متحدہ کی درخواست کے بعد فلسطینی مقبوضہ علاقے سے متعلق ایک ہفتے پر محیط سماعتیں کر رہی ہے، جن میں 52 ملک اسرائیل کے قبضے کے بارے میں اپنی رائے دے رہے ہیں جس کی اس سے پہلے کوئی نظیر موجود نہیں ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CScVPx0

0 Response to "عالمی عدالت انصاف اسرائیل کو فلسطینی سرزمین چھوڑنے کا حکم نہ دے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3