
امریکی سینیٹ متحدہ عرب امارات کو جدید ہتھیاروں کی فروخت روکنے میں ناکام
امریکی محکمۂ خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فراہمی کا معاہدہ 23 اعشاریہ تین سات بلین ڈالر کا ہے جس میں 10 بلین سے زائد کی رقم سے متحدہ عرب امارات کو 50 ایف 35 طیارے فراہم کیے جائیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W1Huus
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2W1Huus
0 Response to "امریکی سینیٹ متحدہ عرب امارات کو جدید ہتھیاروں کی فروخت روکنے میں ناکام"
Post a Comment