-->
واشنگٹن کی ہالیڈے مارکیٹ

واشنگٹن کی ہالیڈے مارکیٹ

دنیا کے بہت سے ملکوں میں کرسمس کے دنوں میں مارکیٹیں لگتی ہیں جن کی رونق ہی اس بات کا احساس دلاتی ہے کہ سال کے بہت ہی خاص دن آ گئے ہیں۔ عمران جدون کی رپورٹ میں دیکھیے واشنگٹن کی سالانہ ہالیڈے مارکیٹ جو 16 برس سے شہر کے مرکز میں لگائی جا رہی ہے مگر اس سال کرونا وائرس کے اثرات وہاں بھی نظر آ رہے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VW7Qhw

Related Posts

0 Response to "واشنگٹن کی ہالیڈے مارکیٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3