
ری پبلکن پارٹی کے 10 ارکان نے ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ووٹ کیوں دیا؟
امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں 435 میں سے 232 ووٹ آئے جب کہ مخالفت میں 197 ووٹ ڈالے گئے۔ صدر کا مواخذہ کرنے والوں میں 10 ارکان ری پبلکن پارٹی کے بھی تھے۔ امریکی کانگریس میں اس کارروائی کی تفصیلات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bFPP01
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3bFPP01
0 Response to "ری پبلکن پارٹی کے 10 ارکان نے ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ووٹ کیوں دیا؟"
Post a Comment