
امریکہ: گزشتہ ہفتے امریکہ میں بے روزگاروں میں 9 لاکھ 65 ہزار کا اضافہ
لیبر ڈیپارٹمینٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے نو لاکھ 65 ہزار لوگوں نے بے روزگاری الاونس کے لیے درخواستیں دیں۔ یہ تعداد اس سے پہلے کے ہفتے کی ایک لاکھ 81 ہزار درخواستوں سے کہیں زیادہ رہی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35GNYUW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35GNYUW
0 Response to "امریکہ: گزشتہ ہفتے امریکہ میں بے روزگاروں میں 9 لاکھ 65 ہزار کا اضافہ"
Post a Comment